پاکستان، نیوزی لینڈویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائیگا
شارجہ (آئی این پی ) پاکستان، نیوزی لینڈویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ(آج) کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی کرکٹ میچ (آج) اتوار کو شارجہ میں کھیلا جائیگا ۔ واضح رہے نیوزی لینڈ کو سیریز میں دو ۔صفر سے برتری حاصل ہے ۔