زرداری کراچی پہنچ گئے کل دوبارہ اسلام آباد جائیں گے
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پی پی پی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اسلام آباد سے واپس کراچی چلے گئے تاہم پیر کو دوبارہ اسلام آباد آئیں گے۔ آصف علی زرداری گزشتہ ایک ہفتے سے اسلام آباد میں مقیم تھے اور ان کی زیادہ تر مصروفیات کے بارے میں پارٹی کی طرف سے کچھ نہیں بتایا گیا۔ آصف علی زرداری 2 روز کراچی میں قیام کے بعد پیر کو واپس اسلام آباد آ جائیں گے۔
زرداری