پی ٹی آئی خانیوال کے جلسے کی کامیابی کا سہرا احمد یار ہراج کے سر ہے: راؤ عبدالرشید
خانیوال ( نامہ نگار) پی پی 214کے امیدوار رائو عبدالرشید ( نانک پوری ) نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی خانیوال کے جلسے کی کامیابی کا سہرا سردار احمد یار ہراج کے سر ہے ۔باقی لوگ انگلیاں کٹا کر شہید بننا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ خانیوال کے شہریوں نے جلسہ میں والہانہ شرکت کی ہزاروںافراد گھیروں سے نکل آئے ۔یہ رجحان بڑی تبدیلی کا پیش خیمہ ہے ۔انہوں نے سردار احمد یار ہراج دور طلوع ہونے والا ہے ۔