سالانہ مجلس شہداء کربلا کل ہوگی Nov 12, 2017 1:04 AM, November 12, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کراچی( خصوصی رپورٹر) مسجد حر تہیسر ٹاؤن سرجانی میں سالانہ مجلس شہداء کربلاء پیر 23صفر کو بعد نماز مغربین ہوگی جس میں سوز خوانی جعفر علی ،سلام بہادر علی اور مجلس سے مولانا حسین مسعودی خطاب کرینگے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+