محفو ظ انتقا ل ِ خو ن کے قا نو ن پر مو ثر عملدرآمد کیلئے ا تھارٹی قائم کرینگے ‘ڈاکٹر سکندر میندھر و
کراچی (ہیلتھ رپورٹر)سندھ کے صحت ،مذہبی امو ر اور زکو ۃ کے وزیر ڈاکٹر سکندر میندھرو نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی نے گزشتہ رو ز محفو ظ انتقال ِ خو ن کا بل (Sindh Safe Blood Transfusion Bill) منظو ر کر لیا ہے اس قا نو ن کے منظو ر ہو نے سے پو ر ے صو بے میں بلڈ بنکو ں اور انتقا لِ خو ن کو جدید سائنسی اصو لو ں کے مطا بق استوا ر کیا جا سکے گا ۔اس مقصد کیلئے صو با ئی انتقا ل خو ن اتھا ر ٹیSindh Blood Transfusion Authority) قا ئم کی جا ئے گی ۔ڈاکٹرسکندر میندھرو نے کہا کہ سندھ بلڈ ٹرانسفیو ژن اتھا ر ٹی صو با ئی وزیر صحت کے ما تحت کا م کر ے گی ۔ان بلڈ سینٹرز میں مریضو ں کو در کا ر خو ن مہیا کر نے کے حوالے سے تما م سہولیا ت مو جو د ہو ں گی ۔ریجنل بلڈ سینٹرز سے جہا ں خو ن پہنچانے کی ضرورت ہو گی۔