سی ڈی اے شعبہ لینڈ و اسٹیٹ منیجمنٹ اور بی سی ایس میں عوام کے داخلے پر پابندی
اسلام آباد(وقائع نگار) مےئر اسلام آباد و چےئرمےن سی ڈی اے شےخ انصرعزےز نے سی ڈی اے کے شعبہ لےند و اسٹےٹ مےنجمنٹ اور بی سی اےس مےں عام افراد کے داخلے پر پابندی عائد کرتے ہوئے سےکورٹی ڈائرےکٹورےٹ کو نگرانی پر مامور کردےا ہے ۔
ذرائع کے مطابق مےئر اسلام آباد چےئرمےن سی ڈی اے شےخ انصر عزےز نے گزشتہ روز سی ڈی اے کے متعدد شعبہ جات مےں عام افراد کے داخلے پر پابندی عائد کرتے ہوئے ڈائرےکٹورےٹ آف سکےورٹی کو ان شعبہ جات کی نگرانی پر مامور کردےا ہے چےئرمےن کی جانب سے شعبہ لےنڈ و اسٹےٹ مےنجمنٹ اور بی سی اےس کے شعبوں پر ےہ پابندی عائدکی گئی ہے تاہم چےئرمےن نے ان شعبوں مےں اےن ڈی سیز کے لےے درکار سرٹےفکےٹس کو نکلوالنے کے لےے آنے والوں کا راستہ روکنے کی کوشش ہے تاہم ون ونڈو آرپرےشن کو بااختےار بنانے اور رشوت خوری کے کلچر کو ختم کرنے لےے کوئی اقدامات نہےں کےے ہےں جس کے باعث عام لوگوں کو ان شعبوں مےں اپنے کام کروانے کے لےے خود جاکر رشوت دےنا پڑتاہے