شفقت چیمہ کی درخواست پر احتساب عدالت کا نیب کو نوٹس‘ جواب طل
اسلام آباد(نامہ نگار)احتساب عدالت نے ڈائریکٹر وزارت خارجہ شفقت چیمہ کیخلاف اثاثہ جات ریفرنس میں نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 17نومبر تک ملتوی کردی، گزشتہ روزعدالت نے کےس کی سماعت کی تو شفقت چیمہ نے فرد جرم سے قبل ہی بریت کی درخواست دائر کردی۔ احتساب عدالت نے نیب کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔عدالت نے شفقت چیمہ پر فرد جرم کےلئے بھی 25 نومبر کی تاریخ مقرر کردی ہے ۔