معیار تعلیم پر سمجھوتہ کئے بغیر اعلیٰ تعلیم تک مساویانہ رسائی کے حوالے سے پرعزم ہیں
اسلام آباد(نامہ نگار) پاکستان مےں چےک رےپبلک کے سفےر جےن فےوری نے ہائےر اےجوکےشن کمےشن کا دورہ کےا اور چئےرمےن اےچ ای سی ڈاکٹر مختاراحمد سے ملاقات کی ، اےچ ای سی کے مطابق ملاقات مےں اعلٰی تعلےم کے شعبے مےں تعاون بڑھانے پر گفتگو ہوئی ،سفےر کو خوش آمدےد کہتے ہوئے چےئرمےن اےچ ای سی نے ملک مےں اعلٰی تعلےم کے فروغ کے لےے اےچ ای سی کے اقدامات کے بارے مےں بتاےا اور کہا کہ اےچ ای سی ملک مےں معےارِتعلےم پر سمجھوتہ کےے بغےراعلٰی تعلےم تک مساوےانہ رسائی کے حوالے سے پُرعزم ہے ۔ چئےرمےن اےچ ای سی نے دونوں ممالک کے درمےان اعلٰی تعلےم کے شعبے مےںاور بالخصوص تحقےقی سرگرمےوںمےںباہمی تعاون پر زوردےا اور کہا کہ پاکستانی جامعات کے وائس چانسلرز پر مشتمل اےک وفد کو چےک رےپبلک بھےجا جائے گا۔