پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ پر لگی ہیں، فیصلہ تسلیم کرینگے: چودھری سرور
لاہور(خصوصی نامہ نگار ) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ پوری قوم کی نظر ےں سپر ےم کورٹ پر لگی ہےں تحر ےک انصاف پانامہ پر عدالتی فےصلہ تسلےم کرےگی‘ پانامہ لےکس کی تحقےقات سے دودھ کادودھ اورپانی کا پانی ہو جائےگا ۔ اعجاز احمد چوہدری نے کہا کہ نواز شرےف نے ساڑھے تےن سال مےں ملک وقوم کا بےڑا غرق کر دےا ہے ، مسلم لیگ (ن) کے سےاہ دور حکومت مےں آج غرےب کی عزت نہ جان نہ مال محفوظ ہے نہ ، ملک مےںنہ بجلی ہے نہ صاف پےنے کا پانی ۔عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے اپنا سیاسی انجام دیکھ کر غیر اعلانیہ قبل از وقت الیکشن مہم شروع کر دی اور سرکاری وسائل اور قومی دولت کو مال غنیمت سمجھ کر اپنے درباریوں میں بانٹنا شروع کر دیا۔ شعیب صدیقی نے کہا کہ جب بھی عوام کا سامنا ہو ا نواز لیگ کو ایسے ہی غیض و غضب کا سامنا کرنا پڑے گا۔