سوئٹزرلینڈ میں نایاب سکائی بلیو ہیرا نمائش کیلئے پیش
لندن (نیٹ نیوز) سوئٹزر لینڈ کے شہر ج نیوا میں نیلگوں روشنوں سے جگمگاتا نایاب سکائی بلیو ہیرا نمائش کے لئے پیش کر دیا گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس نایاب ہیرے کا وزن 8 اعشاریہ 1 قیراط ہے جبکہ ا س کی قیمت کا اندازہ 15 سے 25 ملین ڈالر تک لگایا گیا ہے۔