ینگ ڈاکٹر خوف خدا کریں اور غریب مریضوں کی بددعائیں نہ لیں:ارشد بلوچ
لاہور (پ ر) چیئرمین مجلس شہباز ارشد بلوچ نے تمام سیاستدانوں سے اپیل کی ہے کہ جنرل راحیل شریف کی بہادری‘ حب الوطنی کے ساتھ ضرب عضب کامیاب کروانا عسکری تاریخ کاایک اہم واقعہ ہے۔ انہوں نے ینگ ڈاکٹرز سے اپیل کی کہ وہ خوف خدا کریں اور غریبوں کی بددعائیں نہ لیں۔