پلاک کے زیراہتمام یوم اقبال کے حوالے سے ڈاک ٹکٹوں کی سہ روزہ قومی نمائش
لاہور(کلچرل رپورٹر)پنجاب انسٹیٹیوٹ آف لینگوئج، آرٹ اینڈ کلچر (پِلاک)، محکمہ اطلاعات و ثقافت، حکومت پنجاب کے تعاون سے یوم اقبال کے حوالے سے پاکستان فلٹیلک ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ڈاک ٹکٹوں کی سہ روز ہ قومی نمائش پنجاب آرٹ گیلری، -1قذافی سٹیڈیم میں جاری ہے۔