بدمست موٹر سائےکل سوار کی اےلےٹ پولےس اہلکاروں کے ہاتھوں درگت
ملہال مغلاں (نامہ نگار) بدمست موٹر سائےکل سوار کی اےلےٹ پولےس اہلکاروں کے ہاتھوں درگت ۔بد مست موٹر سائےکل سوار اےلےٹ پولےس اہلکاروں سے اسوقت درگت بنوا بےٹھا جب قےدےوں کی گاڑی کی اسکارٹ ڈےوٹی پر معمول کے مطابق اےلےٹ فورس کی گاڑی ملہال مغلاں اڈہ پر پہنچی تو نامعلوم موٹر سائےکل سوار غفلت و لاپرواہی کا مظاہر ہ کرتے ہوئے سامنے آگےا ۔