ٹرمپ اسلام مخالف پالیسیاں ترک‘ مسلمان قیدیوں کو رہا کر دیں: تحریک طالبان
پشاور (نوائے وقت رپورٹ) کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے کہا ہے کہ نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسلام مخالف پالیسیاں ترک کر دیں۔ ایک بیان میں تحریک طالبان نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو تمام مسلمان قیدی رہا کر دینا چاہئے۔
طالبان