فیفا بدعنوانی معاملے میں وینیزویلا کے اہلکاررافیل کا اعتراف جرم
زیورخ (سپورٹس ڈیسک )فٹبال کے عالمی ادارے فیفا میں ہونے والی مبینہ بدعنوانی کی تفتیش کے سلسلے میں وینیزویلا سے تعلق رکھنے والے فٹبال کے ایک افسر رافیل نے بدعنوانی میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا۔