کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ کمپنی کا جانوروں کے مقابلے کرانے کا اعلان
لاہور(سپورٹس رپورٹر) لاہورڈویژن کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ کمپنی کے زیر اہتمام شیخوپورہ کیٹل مارکیٹ میں پاکستان کیٹل شو 2016کا انعقاد۔کیٹل شو مین دودھیل اور اعلی نسل کے جانوروں کا مقابلہ ہوگا۔ مقابلے میں حصہ لینے والے جانوروں کی رجسٹریشن کا عمل شروع ہوچکاہے۔مویشی مالکان کے لیے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 15نومبر 2016مقرر کی گئی ہیں۔