افغانستان: جنگ سے بے گھر ہونیوالے خاندانوں میں کھانے پینے کی اشیاء تقسیم
ننگر ہار (نیٹ نیوز) افغانستان کے صوبہ لغمان کے گورنر عبدالجبار نعیمی نے کہا ہے کہ صوبہ لغمان کے مشرقی علاقے اور ننگر ہار میں جنگ سے متاثر اور بے گھر ہونے والے خاندانوں میں کھانے پینے کی اشیاء تقسیم کی گئی ہیں۔