اسرائیلی فوج کا مقبوضہ علاقوں میں کریک ڈاؤن، 20 فلسطینی گرفتار Nov 12, 2016 3:45 AM, November 12, 2016 شیئر کریں: Share Tweet Google+ رملہ+جنین+الخلیل(اے این این) مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں گھر گھر تلاشی کے دوران اسرائیلی فورسز نے 20 فلسطینیوں کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+