آئی ایم ایف نے مصر کیلئے12ارب ڈالر قرضہ کی منظوری دیدی Nov 12, 2016 3:43 AM, November 12, 2016 شیئر کریں: Share Tweet Google+ واشنگٹن( نوائے وقت رپورٹ) آئی ایم ایف نے مصر کیلئے 12ارب ڈالر قرضے کی منظوری دیدی غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مصر کو12ارب ڈالر کا قرضہ تین سال کے دوران دیا جائے گا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+