شاہراہ قراقرم پر طلبہ کا دھرنا جاری: پاکستان چین کے درمیان چوتھے روز بھی ٹریفک معطل
گلگت (نامہ نگار) گلگت کے نواحی گاؤں دیتور میں شاہراہ قراقرم پر طلباء کے اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا جاری۔ پاکستان اور چین کے درمیان چلنے والی ٹریفک چوتھے روز بھی معطل رہی۔ واضح رہے کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت گلگت بلتستان کے تعلیمی اداروں میں مذہبی پروگراموں پر پابندی کے بعد ایک مکتبہ فکر کے طلباء جو گلگت کی قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں پروگرام کرنا چاہتے تھے۔