خیرپور‘ تیز رفتار ویگن نے بچی کو کچل کر ہلاک کردیا
خیرپور(نامہ نگار) اولڈ قومی شاہراہ پر کوٹ لالو تھانے کی حدود میں لولائی بس اسٹاپ کے قریب سڑک کراس کرنے والی8 سالہ بچی ڈانی خاصخیلی دختر رضا محمد کو تیز رفتار ویگن نے کچل دیا جسے زخمی حالت میں نواب شاہ اسپتال پہنچایا گیا جہاں وہ جاںبحق ہوگئی۔