نائیجریا کا پورٹ ہرکورٹ ایئر پورٹ دنیا کا بدترین ایئر پورٹ قرار
لاگوس (اے پی پی) نائیجریا کے پورٹ ہر کورٹ ایئر پورٹ کو دنیا کا بدترین ایئر پورٹ قرار دیدیا گیا ۔ ٹریول ویب سائٹ سپنگ ایئر پورٹس نے ہزاروں سیاحوں سے رائے لینے کے بعد ایک رپورٹ مرتب کی ہے اس کی رو سے غیر معاون سٹاف ، رشوت کی طلب ، بیٹھنے کی گنجائش کم ہے۔