لاہور( این این آئی)اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان، وزیر مملکت ملک رشید احمد خان اور رکن صوبائی اسمبلی ملک سعید احمد خان آج ( پیر)صبح 8 بجے کھڈیاں خاص قصور میں ہزاروں افراد کے ہمراہ پاک افواج اور قوم کے شہدا ء کی غائبانہ نمازِ جنازہ ادا کریں گے۔
پاک افواج، قوم کے شہداء کی غائبانہ نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی
May 12, 2025