اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) مائوںکے عالمی دن کے موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی سینڑل سیکرٹریٹ کے انچارج اور سابق امیدوارقومی اسمبلی سید سبط الحیدر بخاری،راشد چوہان،نرگس فیض ملک ،راجہ شکیل عباسی ایڈوکیٹ،افتخار شہزادہ،ندیم حسین مغل ایڈوکیٹ،ڈاکٹر نگہت ودود،ننگیال اعظم خان تنگی ،طارق غوری،سہیل رومی،پاسٹر قیصر،پاسٹر جمیشد ودیگر نے سب ماوں کو مدرڈے کی مبارکباد دیتے ہوئے انکی عظمت کو سلام پیش کیا سب ماوں کیلئے دعائیں مانگی گئیں اور عالمی یوم ماں کا کیک کاٹا گیا اس موقع پر کیک کاٹتے ہوئے ان رہنماوں نیاپنے مشترکہ بیان میں کہاہے کہ ماں وہ پھول ہے جس کی خوشبو سے زندگی معطر ہے۔
مائوںکے عالمی دن پرسبط الحیدر بخاری،راشد چوہان ودیگر نے کیک کاٹا
May 12, 2025