چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

May 12, 2025

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)راے بازار پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چوری کی وارداتوں میں ملوث شخص کو گرفتار کرکے مسروقہ رقم 18 ہزار روپے اور دیگر مسروقہ سامان برآمدکرلیا،ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی کا کہنا تھاکہ شہریوں کو  قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

مزیدخبریں