نئے پوپ کاپاکستان ‘بھارت  جنگ بندی کاخیر مقدم

May 12, 2025

ویٹی کن سٹی (نوائے وقت رپورٹ) کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم کیا ہے۔ انہوں نے مذاکرات کے ذریعے خطے میں دیریا امن کے قیام کی امید کا اظہار کیا۔ پہلی بار سینٹ پیٹرز سکوائر میں اجتماع سے خطاب میں پوپ نے عالمی طاقتوں سے مزید جنگ نہ کرنے کی اپیل کی اور غزہ میں جنگ بندی‘ یرغمالیوں کی رہائی‘ یوکرائن میں دیرپا امن کا مطالبہ کیا‘ انہوں نے کہا دعا ہے خدا دنیا کو امن کا معجزہ دے۔

مزیدخبریں