فیصل آباد: حالات سے تنگ نوجوان کی زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی

May 12, 2025

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) حالات سے تنگ اور گھریلو جھگڑے پر نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی۔ تفصیل کے مطابق ستیانہ روڈ کے رہائشی 22 سالہ نوجوان شیر علی نے گندم میں رکھنے والی گولیاں نگل لیں۔ تشویشناک حالت میں ہسپتال لایا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔

مزیدخبریں