پاکستان نے ایک ہی وار سے بھارت  کا غرور خاک میں ملا دیا:قمر الزماں بابر 

May 12, 2025

لاہور(نیوز رپورٹر) پاکستان پیس گروپ کے چیئرمین قمر الزماں بابر نے کہا بھارت لاتوں کا بھوت ہے اس نے باتوں سے کچھ نہیں ماننا تھا۔ پاکستان امن کیلئے خاموش تھا۔ بھارت نے حد پار کی تو ایک ہی کاری سے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا۔

مزیدخبریں