بھارت کی بزدلی اور شکست کو پوری دنیا نے دیکھ لیا ہے:عبدالغفار روپڑی 

May 12, 2025

لاہور(خصوصی نامہ نگار) بھارت کی بزدلی اور شکست کو پوری دنیا نے دیکھ لیا ہے۔ ہم اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اس نے پاکستان کو بھارت کی جارحیت کے مقابلے میں سرخرو کیا اور دشمن کو پسپائی اور سیز فائر پر مجبور ہونا پڑا۔ یہ بات جماعت اہلحدیث کے امیر مولانا حافظ عبدالغفار روپڑی نے کہی۔ انہوں نے کہا بھارت کی یہ شکست درحقیقت اس کے غرور، ظلم اور جارحیت کا منطقی انجام ہے۔ 

مزیدخبریں