پاکستان کا سارا ٹیکس نظام اب  آٹی ٹی بیسڈ ہوگا:عاصم افتخار 

May 12, 2025

لاہو( کامرس رپورٹر) چیف کمشنر ریجنل ٹیکس آفس گوجرانوالہ عاصم افتخار نے کہا پاکستان کا سارا ٹیکس نظام اب آٹی ٹی بیسڈ ہوگااس لئے ٹیکس بار کے ممبران اس میں مہارت حاصل کریں۔ ایف بی آر کے سسٹم کو تیزی سے آٹومیشن پر لایا جارہا ہے۔ ترمیمی آرڈیننس 2025 کو تنقیدی نظر کی بجائے مثبت طور پر دیکھا جائے کیونکہ اس میں ڈیجیٹل انوائسز بھی ہیں جو ایک بار اپ لوڈ ہونے پر اگلے ماہ سیلز ٹیکس ریٹرن خودبخود جنریٹ ہو جائے گی جس کی وجہ سے ٹیکس پیئر اور ٹیکس کلیکٹر کا رابطہ ختم ہوجائے گا ۔

مزیدخبریں