حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت) گیپکو ریونیو آفس کے ملازم سیٹھ محمد اقبال واپڈہ میں طویل خدمات سرانجام دینے کے بعد گزشتہ روز ملازمت سے ریٹائر ہوگئے۔ اس موقع پر انکے اعزاز میں ایک تقریب میں چیئرمین واپڈ ہ ہائیڈروالیکٹرک لیبر یونین عبدالرزاق مغل، رائے سکندر، محمد آصف ندیم، فیاض رسول جٹ، رائے جاوید اقبال ، آر۔او محمد زبیر اور آراو ایس وڑائچ کے علاقہ ملازمین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
حافظ آباد:گیپکو ریونیو آفس کے ملازم سیٹھ محمد اقبال ریٹائرڈ
May 12, 2025