قلعہ دیدار سنگھ(نمائندہ خصوصی) تھانہ قلعہ دیدار سنگھ کے علاقہ محلہ محمد پورہ کے رہائشی رانا مسعود جونکہ آئس کا نشہ کرتا تھا جسے منع کیا تو اس نے طیش میں آکر فائرنگ کردی جس کی زد میں آکر ملزم کی سگی ماں 65 سالہ سلمہ بی بی اور بھائی محمد نوید زخمی ہوگئے،زخمی ہونیوالا رانا نوید اینٹی نارکوٹکس اسلام آباد میں ملازم ہے۔
قلعہ دیدار سنگھ:نشہ سے منع کرنے پر فائرنگ سے ماں زخمی
May 12, 2025