پاکستان سپر لیگ‘بقیہ 8 میچز کا فیصلہ 48 گھنٹوں میں ہونے کا امکان

May 12, 2025

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپر لیگ 10 کے بقیہ 8 میچز کا فیصلہ آئندہ 48 گھنٹوں میں ہونے کا امکان ہے۔ پی ایس ایل کے باقی میچز راولپنڈی اور لاہور میں ہونگے جبکہ فائنل قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا۔ غیر ملکی کھلاڑی دستیاب نہیں ہوں گے۔

مزیدخبریں