عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت منگل کو بڑھنے کے اثرات سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ پر بھی پڑے۔گزشتہ سعودی عرب میں 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 221.12 ریال رہی- اسی طرح 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 193.48 رہی- واضح رہے کہ مملکت میں 21 قیراط کے سونے سے بنی اشیا پسند کی جاتی ہیں۔اٹھارہ قیراط ایک گرام سونےکی قیمت 165.84 ریال رہی جبکہ 14 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 128.99 ریال ہوگئی۔ایک اونس سونے کی قیمت سعودی مارکیٹ میں 6881.25 رہی جبکہ 21 قیراط کا 8 گرام والا بسکٹ 1547.82 ریال میں فروخت ہوا-
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38