کورونا ایس او پیز اور ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی پر 14 افراد گرفتار
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ ریس کورس نے اُونچی آواز میں ساؤنڈ سسٹم چلا کر عوام کے آرام میں خلل ڈالنے،کورونا ایس او پیز اور ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے 14 افراد گرفتار کرلئے گرفتار ملزمان میں آصف، رجب، محسن، عبدالروف، محسن علی، عثمان، عبدالباسط، روزی خان، حضرت، خرم، کامران، رئیس احمد اور یاسر شامل ہیں۔