پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ حکومت نے کوروناوائرس کی وبا کی روک تھام کےلئے بروقت فیصلے کئے ہیں۔آ ج ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ سیاست کرنے کا نہیں بلکہ عوام کی خدمت کا وقت ہے کیونکہ مستقبل میں ہمارے پاس سیاست کرنے کےلئے بہت وقت ہے۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ حزب اختلاف نے کوروناوائرس کی وبا کے تناظر میں قومی اتحاد کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024