بیجنگ کے ضلع چھانگ پھِنگ کے کچھ بڑے سیاحتی مقامات سیاحوں کیلئے دوبا رہ کھول دیئے گئے جو سیاحتی مقامات عوام کیلئے کھولے گئے ہیں ان میں مِنگ مقبرہ،عظیم دیوار چین کا جویونگوان سیکشن اور یِن شان مندر شامل ہیں تاہم مِنگ مقبرہ کے کچھ علاقے تاحال بند سیاحوں کو آن لائن سماجی میڈیا پلیٹ فارم وی چیٹ پر اپنے اصلی نام کے ساتھ ٹکٹیں خریدنی اور مختص کرانی ہونگی۔سیاحوں کیلئے داخلے سے قبل ماسک پہننا، صحت کوڈ دکھانا اور درجہ حرارت چیک کرانا ضروری ہوگا، سیاحتی مقامات سیاحوں کی روزانہ کی تعداد بھی محدود کریں گے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38