نواحی علاقے صالح پٹ کے قریب 2 ملزمان نے 9 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس کے مطابق بچی کے والد نے تھانے میں رپورٹ درج کرائی کہ 2 ملزمان نے اس کی 9 سالہ بچی کو کھیتوں میں لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنایا جسے میڈیکل کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔میڈیکل رپورٹ میں بچی کے ساتھ زیادتی کی تصدیق ہوگئی ہے جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا جب کہ دوسرے ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری ہیں۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024