بھارت میں دہلی سمیت ملک کے شمالی علاقوں میں آج عام انتخابات کے چھٹے مرحلے کے تحت رائے شماری کاعمل جاری ہے۔ اس مرحلے میں دس کروڑ سے زائد افراد ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔ مختلف جماعتوں نے اس ماہ کی 19 تاریخ کو انتخابات کا عمل مکمل ہونے سے پہلے ہی انتخابات کے بعد اتحاد تشکیل دینے کےلئے مذاکرات شروع کردئیے ہیں۔ ووٹوں کی گنتی اس ماہ کی 23 تاریخ کو ہوگی۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38