وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے اوپن مارکیٹ میں اشیا ئے ضروریہ کی قیمتوں کی مانیٹرنگ کاحکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کواشیائے ضروریہ مقررنرخوں پردستیاب ہونی چاہیئیں ،عوام کواشیاضروریہ مقررنرخوں پردستیاب ہونی چاہیئیں ،انتظامیہ اشیاء کے نرخوں میں استحکام کے لئے موثراقدامات کرے،اشیاءکی قیمتوں میں بلاجوازاضافہ برداشت نہیں کیاجائے گا۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024