اعمال
الفاظ کی اتنی قدروقیمت نہیں جتنی اعمال کی ہوتی ہے۔ مجھے یقین ہے کہ جب آپ کو پاکستان کے دفاع‘ قوم کی سلامتی اورحفاظت کیلئے پکارا جائے گا تو آپ اپنے اسلاف کی روایات کے مطابق شاندار کارناموں کا مظاہرہ کریں گے۔ مجھے یقین ہے کہ آپ پاکستان کے سبز ہلالی پرچم کو سربلند رکھیںگے۔ مجھے یقین ہے کہ آپ اپنی عظیم قوم کی عظمت اور وقار کو برقرار رکھیں گے۔
(پنجا ب مشین گن رجمنٹ‘ پشاور 15- اپریل 1948ئ)