پیپلز پارٹی جناح باغ میں جلسےکرے گی۔ کراچی کے باغ جناح گراؤنڈ میں پیپلزپارٹی کے جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گیئں ہیں.کرسیاں لگادی گیئں ہیں ،اسٹیج تیار ہے، جلسہ شروع ہونے کا انتظار.پیپلز پارٹی کے کراچی میں ڈیرے.
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024