پاکستان سمیت دنیا بھرمیں آج نرسنگ کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

مئی 12, 2018 | 15:16

ویب ڈیسک

 پاکستان سمیت دنیا بھرمیں آج 12مئی نرسنگ کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔اس موقع پر نرسنگ کی اہمیت و فادیت اور طویل اور انتھک خدمات کو اُجاگر کیا گیا ہے۔ ریاست میں دن کی اہمیت کی مناسبت سے مختلف تقریبات کا انعقاد بھی ہوا  ہے۔یاد رہے 12مئی” نرسنگ کا عالمی دن “ ایک برطانوی نرس فلورنس نائٹ انگیل کی یاد میں منایا جاتا ہے جس نے 1854کی جنگ میں فوجیوں کی تیمارداری کی۔پاکستان میں اس شعبے کی بنیاد بیگم رعنا لیاقت علی خان نے رکھی،جبکہ 1949 میں سنٹرل نرسنگ ایسویسی ایشن اور1951 میں نرسز ایسویسی ایشن کا قیام عمل میں آیا۔

مزیدخبریں