پاکستان ویٹر نز ہاکی ٹیم کے ٹرائلز کادوسرا مرحلہ کل شروع ہوگا: صلاح الدین
لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان ویٹرنز ہاکی کلب کے سیکریٹری اور ایشیاء ریجن میں انٹر نیشنل ماسٹر ہاکی ایسوسی ایشن کے نمائندے اولمپیئن اصلاح الدین صدیقی نے کہا کے کہ پاکستان ویٹرنز ہاکی ٹیم کے انتخاب کیلئے دوسرے مرحلے کے ٹرائلز کل جوہر ٹائون ہاکی سٹیڈیم لاہور میں لئے جائینگے۔