پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس پیر کو طلب May 12, 2018 5:11 AM, May 12, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور(خصوصی نامہ نگار) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس پیر 14 مئی سہ پہر تین بجے طلب کر لیا ۔ پنجاب حکومت مکمل بجٹ کی بجائے سپلیمنٹری بجٹ کے ذریعے اخراجات کی منظوری لے گی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+