سرا ئے نورنگ ‘مکرا ن میں دہشتگردوں سے جھڑپ میں شہیدایف سی اہلکار سپر د خا ک
سرا ئے نورنگ ( نامہ نگار)صو بہ بلو چستا ن کے علا قے مکرا ن میں شر پسندو ں کے سا تھ جھڑپ میں ضلع لکی مروت کے علا قے شا خ قلی خان سے تعلق رکھنے والاایف سی اہلکار گل رائب خان ولد ہا شم خان نے جا م شہادت نوش کیا اُن کی نما ز جنا زہ گز شتہ روز اُن کے آبا ئی گا ئو ں شا خ قلی خان میں ادا کی گئی بعد ازا ں سر کا ری اعزاز کیسا تھ سپر د خا ک کر دیا گیا اُن کی رسم کل جمعہ شر یف کے روز ادا کی گئی شہید نے سو گوارو ں میں ایک بیوہ اور دو بیٹیا ں چھو ڑے ہیں جبکہ اُن کے( صفحہ5بقیہ5)