ایف پی سی سی آئی برانڈ ایوارڈ کی تقریب آج ہوگی
کرا چی ( کامرس رپورٹر ) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی برا نڈ آف دی ایئر ایوارڈز کی تقسیم کی تقریب 12مئی 2018کو گرا نڈکنو نشن ما رکیو شا رع فیصل کرا چی میں منعقد ہو گی ۔اس تقریب کے مہمان خصو صی وفاقی وزیرخزانہ ڈاکٹر مفتا ح اسما عیل ہو نگے ۔ ایف پی سی سی آئی ایوارڈز تقر یب میں 100سو سے زائد کمپنیوں کو ان کی بے مثال خدمات پر پرومو شن آف برا نڈ ایوارڈز تقسیم کئے جائینگے جو ان کمپنیوں کا مکمل برآمدت میں کا رکر دگی پر دیا جا ئے گا۔