پولےس نے ہفتہ اور اتوار کے روز 66 ون وےلر گرفتار کئے: طیب حفیظ چیمہ
لاہور (نامہ نگار + سٹاف رپورٹر) چیف ٹریفک آفیسر لاہور طیب حفیظ چیمہ نے کہا ہے کہ سٹی ٹرےفک پولےس نے ون وےلنگ کے خلاف ٹھوس اقدامات کرتے ہوئے خصوصی مہم کے دوران ہفتہ اور اتوار کے روز66ون وےلرز کو گرفتار کرکے انکے خلاف مختلف تھانوں مےں مقدمات درج کرادےئے ہےںانہوں نے کہا کہ ون وےلنگ کے خلاف بھر پور کارروائی کرتے ہوئے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنےوالے اہلکاروںکو نقد انعام اور سرٹےفکےٹس بھی دیئے جا رہے ہےں ۔سی ٹی او نے اےس پےز اور ڈی اےس پےز کو ہداےت کی کہ ون وےلرز کے خلاف جاری مہم کو کامےاب کرنے کےلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائےں۔