لاہور (جی این آئی) جماعت اسلامی بلوچستان کے امیر مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ بلوچستان کا مسئلہ دراصل آئینی مسئلہ ہے اور آئین سے انحراف ظلم اور سراسر زیادتی ہے۔ بلوچی عوام اور لیڈر اب 73ء کے آئین پر بھی اعتماد کرنے کو تیار نظر نہیں آ رہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38