کراچی (کرائم رپورٹر) سی آئی ڈی پولیس نے کراچی میں چھاپہ مار کر کارروائی کے نتیجے میں ایک دہشت گرد غلام نبی شان عرف گلو کو گرفتار کرکے دستی بم دھماکہ خیز مواد اور خود کش جیکٹ برآمد کرلئے ۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38